گلگت بلتستان

خیبر پختونخواہ کی حکومت گلگت بلتستان کی زمین پر قبضہ کرنا چاہتی ہے: صدر مسلم لیگ ہنزہ

ہنزہ نگر ( بیور و رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن ہنزہ کے صدر جاوید نے کہا کہ دیامیر کے عوام جس طرح ظلم اور زیادتی کا شکار ہور ہے ہیں اور خیبرپختون خواہ کے حکومت جس انداز میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کر ہی ہیں اور گلگت بلتستان کی سرزمین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں وہ قابل مذمت ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہیں کہ کے پی کے کے حکومت طاقت کے زور پر دیامیر کے عوام کی حقوق پر ڈاکہ ڈالنا چاہتی ہیں جو کہ غیر قانونی اور اخلاقی اقدام ہے اور پاکستان مسلم لیگ سب ڈویثرن ہنزہ اس ناانصافی پر مبنی اقدام پر مذمت کرتی ہیں۔ اور دیا میر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ اور وفاقی حکومت دیامیر عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا فوری نوٹس لے کر علاقے کو ایک بڑا لمناک سانحہ سے بچایا جائے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button