گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں ٹی بی کے 2500 سے زائد مریض موجود ہیں، ذرائع محمکہ صحت

گلگت( مون شیرین) محکمہ صحت کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گلگت بلتستان میں 2500 سے زاہد ٹی بی کے مریض ہیں جن میں 189 میں مرض کی تشخص ہو چکی ہے۔ ٹی بی کے کنڑول کے لئے گلگت بلتستان میں 20 تشخیصی مراکز قائم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاق سے14 -2013 میں بجٹ نہ ملنے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان 20 سنٹر میں تربیت یافتہ عملے نہ ہونے سے بھی کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

 

 

 

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button