تعلیم

جھیل سے متاثرہ وادی گوجال کے طلبہ وطالبات کی فیسوں کی ادائیگی یقینی بنائی جائے: جی بی ایس او

گلگت (پریس ریلیز ) گلگت بلتستان سٹوڈینٹس آرگنازیشن(جی بی ایس او رجسٹرڈ ) کے صدر طارق عزیز اور سینیر نائب صدر اصف سخی نے کہا ہے کہ عطا آباد جھیل سے متاثرہ گوجال کے طلبہ و طالبات کی فیسوں کی ادیگی کے مسلے کو فوری حال کیا جائے۔
GBSOجمرات کے روز اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت بالخصؤص محکمہ تعلیم گلگت بلتستان متاثرین گوجال کے طلبہ کی فیسوں کی ادیگی کو یقینی بناے اور اس حولے سے درپیش مشکلات کو ختم کرنے کے لیے فنڈز فراہم کیے جائیں۔
جی بی ایس او کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ اب تک  فیسیں کی مد میں جتنی رقم تقسیم کی گئی ہے اس کی تفصیلات جاری کی جاے تاکہ متاثرین کے نام پر ملنے والی امداد کی منصفانہ تقسیم پر پیدا ہونے والی بے چینی کا خا تمہ کیا جاسکے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button