تعلیم

ہر ضلع میں خواتین کے لئے علیحدہ کیمپس قائم کیا جائے، اراکین اسمبلی کا مطالبہ

گلگت (عبدالرحمن بخاری سے ) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے قراقرم یونیورسٹی میں مخلوط نظام تعلیم کو مذھبی اور علاقائی روایات کے منافی قرار دیکر تمام اضلاع میں خواتین کے الگ کیمپس قائم کرنے کا مطالبہ کیا ھے منگل کے روز مرزا حسین ،آمنہ انصاری ،فدا محمد ناشاد ،مولانا سرور شاہ ، سلطان علی خان ،نواز خان ناجی ،گل میرہ ،رحمت خالق نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں مخلوط طرز تعیلم کو ،،مستقبل ،،کے لیے خطرناک قرار دیا ارکان اسمبلی نے کہا کہ ھماری ثقافت اور مذھب اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ مخلوط ماحول میں تعلیم حاصل کی جاے ممبران نے کہا کہ خواتین کے لیے الگ کیمپس کا قیام عمل میں لایا جاے ہر ضلع میں سپیکر وزیر بیگ نے رولینگ دی کہ خواتین کے لیے الگ کیمپس کا قیام عمل میں لایا جاے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button