گلگت بلتستان

وزیر اعلی نے یو ایس ایڈ کی طرف سے دئیے گئیے کشتیوں کا افتتاح کردیا

10445839_297310230431906_200962309_o

ھنزہ عطا آباد (عبدالرحمن بخاری سے ) وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے متاثرین عطا آباد کے لیے یو ایس ایڈ کی جانب سے فراہم کی جانے والی ایمبولینس کشتی کا افتتاح کردیا جمرات کے روز انہوں نے فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا اور اس موقع پر کہا کہ یو ایس ایڈ کا صوبائی حکومت شکریہ ادا کرتی ھے کہ اہنوں نے متاثرین  گوجال کو یہ تحفہ دیا جس سے بالائی ہنزہ (گوجال) کے عوام کو مدد ملے گی۔ اس موقع پر محکمہ صحت کے حکام نے ان کو کشتی سروس سے متعلق بریفنگ دی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button