تعلیم

مدینہ منورہ میں مولانا عطاء اللہ شہاب کے اعزاز میں تقریب منعقد

attaullah shahabگلگت (خبر نگار) جمعیت علمائے اسلام گلگت بلتستان کے سابق سکریٹری جنرل سابق وزیر اعظم پاکستان مشیر خاص و جی بی کونسل کے ممبرمولانا عطاء اللہ شہاب کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا.
تقریب کا اہتمام مرکزی جمعیت علمائے اسلام سعودی عرب کے سکریٹری جنرل حافظ عبدالرزاق واسو نے مکہ مکرمہ سے آمد کے بعد مدینہ منورہ میں کیا جس میں پروقار عشائیہ بھی شامل تھا.
اس دوران مفتی امیر زیب ،اور مولانا شہاب کے پی اے عابد اقبال،مدینہ یونیورسٹی کے طالب علم عبدالغنی انجم ،انجیر حافظ عمیر احمد،سلیم اللہ چنا ،مولانا عبدالحق اور دیگر جماعتی احباب شریک تھے.

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button