گلگت بلتستان

گلگت، نواز لیگ کی دھرنا مخالف قرارداد نامنظور، لیگیوں کا اسمبلی سے واک آوٹ

گلگت (بیوروچیف ) قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان نے اسلام آباد دھرنوں کے خلاف ن لیگ کی قرارداد کی منظوری نہیں دی.  قرارداد مسترد ہونے کے بعد اپوزیشن ممبران نے ایوان سے واک آوٹ کیا.
جمہ کے روز نواز لیگ کے اپوزیشن لیڈر حاجی جانباز کی اسلام آباد دھرنوں کی قرارداد تین روز تک بحث کے بعد ایوان نے نا منظور کردی.  جس پر حزب اختلاف نے واک اوٹ کیا قرارداد کے حق میں ن لیگ اور جے یو آئی نے حمایت کی جبکہ پی پی پی اور ق لیگ نے شدید مخالفت کی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button