سیاست

کراچی میں پیپلز پارٹی پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا عوامی جلسہ کرے گا، ڈپٹی سپیکر جمیل احمد

Isb_ Dy Speaker GB Assembly jamil ahmed Senator Afrasiyaab Khattak  sa mulaqaat ker rahay  hain

گلگت(پ ر) پیپلزپا ر ٹی کا کر ا چی جلسہ جمہو ر ت کی بقا، کا ضا من ہے بلاو ل بھٹوثہید بی بی کے مشن کی تکمیل کیلے جد و جہد کا آ غا ز کر رہے ہیں بلا ول بھٹو پا کستا نی نو جوا نو ں کے دلو ں کے دھڑ کن ھیں ا ن خیا لات کا اظہا ر گلگت بلتستا ن ا سمبلی کے ڈ پٹی سپیکر ،پی پی پی کے رہنما جمیل احمد نے کر ا چی جلسہ کیلے روانگی سے قبل گلگت ایر پو ر ٹ پر میڈ یا سے با ت چیت کر تے ہو ے کی ا نہو ں نے مز ید کہا کہ ملک کے عو ام آ ج بھی ثھید بھٹو اور شھید بی بی اور پی پی پی کی حکو مت کی خد مت کو یا د کر تے ہیں پا کستا نی عو ام کے مسا ئل کو اگر کو ئی جما عت درد دل حل کر تی ہیں تو وہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی ہے جمیل احمد نے مز ید کہا کہ مزار قا ئید پر ہو نے و الا پی پی پی کاجلسہ بلا و ل بھٹو زرداری کے نئے سیا سی سفر کا آ غا ز ہوگا اور یہ جلسہ پا کستا ن کی تا ریخ کا سب سے بڑا عو امی جلسہ ہو گا ہم گلگت بلتستا ن کے عوام کی طرف سے سیا سی ز ندگی کے آ غا ز پر بلا ول بھٹو اور پی پی پی کے قا ئیدین کو مبا رکباد پیش کر تے ہیں اور ملک میں مد برا نہ اور مفا ہمتی سیا ست کی بنیا د ر کھینے اور اسے عملی جا معہ پہنا نے پر سابق صدر آصف علی زرداری کو خر ا ج تحسین پیش کر تے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button