سیاست

گلگت بلتستان میں بائیو میٹرک نظام کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے، وزیر اعلی مہدی شاہ

10808158_355504471279148_1882420390_n

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے ) گلگت بلتستان میں آئیندہ انتخابات کو مکمل شفاف بنانے کے لیے بائیومیٹرک نظام کے تحت ووٹ ڈالے جاینگے گلگت بلتستان ملک کا پہلا صوبہ ھوگا جہان انتخابات اس نظام کے تحت ہونگے اتوار کے روز چیف منسٹر سید مہدی شاہ نے سنیر صحافیوں کو بتایا کہ قانون ساز اسمبلی کے اگلے الیکشن میں دھندلی کا کوئی امکان نہیں ھوگا بائیو میٹرک نظام کی مدد سے سو فیصد شفاف انتخابات ھونگے انہوں نے بتایا کہ ملک کے دیگر صوبوں کی نسبت جی بی میں ووٹرز کی تعدد کم ھے اس لیے اس نظام کو قابل عمل بنایا جاسکتا ھے اور اسی وجہ سے اس پر لاگت بھی کم آئیگی

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button