گلگت بلتستان

سینیر صحافی اور سماجی شخصیت اسرار الدین اسرار کو نگران وزیر اطلاعات بنانے کا مطالبہ

10850707_370760283086900_893702437_n

گلگت (عبدالرحمان بخاری ) گلگت بلتستان کے علمی ،ادبی ،صحافتی اور عوامی حلقوں نے سینیر صحافی .کالم نگار اور سماجی شخصیت اسرار الدین اسرار کو نگران وزیر اطلاعات بنانے کا مطالبہ کیا ھے اسرار الدین اسرار تعلیم یافتہ اور تجربہ کا صحافی ہیں جو بطور نگران وزیر اطلاعات اپنی زمدار یاں بخوبی ادا کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں ان کی .شخصیت غیر متنازعہ ھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button