گلگت بلتستان

گلگت: معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر کا دوسرا مجموعہ کلام "زندگی” منظر عام پر آگیا

 سنیر صحافی عبدالرحمان بخاری معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر سے مجموعہ کلام "زندگی"وصول کرتے ھوے
سنیر صحافی عبدالرحمان بخاری معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر سے مجموعہ کلام "زندگی”وصول کرتے ھوے

گلگت (عبدالرحمان بخاری) گلگت بلتستان کے معروف شاعر عبدالحفیظ شاکر کا دوسرا مجموعہ کلام "زندگی” منظر عام پر آگیا اس سے قبل ان کی پہلی کتاب "میں نہیں ھوں”

پانچ سال قبل منظر عام پر آچکی ھے
گلگت بلتستان کے میدان ادب میں زندگی خوبصورت اضافہ ھے

زندگی کیا ھے سراپا نور ھے
تیرگی میں یہ چراغ طور ھے
زندگی کٹتے سروں کا نام ھے
یہ کھبی غمگین کھبی مسرور ھے

عبدالحفیظ شاکر کی یہ کاوش گلگت کے بک سٹالز پر دستیاب ھے۔ 250 روپے کی ادیگی پر آپ زندگی حاصل کرسکتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button