پاکستان

نائب صوبیدار محمد زمان کوآباہی گاؤں گلمت گوجال میں سپردخاک کر دیا گیا

10475525_10205664052982811_8016632845350317946_n

نائب  صوبیدار محمد زمان کو آج آباہی گاؤں گلمت گوجال میں سلامی کےبعد فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم صحت ٹھیک نہ ہونےکی وجہ سے ملٹری ہسپتال راولپنڈی مییں زیر علاج تھے۔

10352740_10205500256455277_556362464669491370_n

آپ نے ١٩ سال فوج میں خدمات انجام دیں۔ کھیلوں میں فٹبال اور باکسنگ میں مہارت رکھتے تھے۔ آپکی  عمر  ٣٨ سال تھی. آپکے بڑے بھائی شہِد گل بست خان نے ٢٠٠١ میں کارگل کی جنگ کے دوران شھادت حاصل کی

10370428_10205500296656282_2970740501613130455_n

 آپ ١١ ایف ایف میں نائب صوبیدارکی حِشت سےخدمات سر انجام دے رہے تھے۔

10868037_10205500380778385_6379829888157920352_n

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button