گلگت بلتستان

نگران کابینہ کو متنازعہ نہ بنایا جائے، جماعت اسلامی استور

استور (سبخان سہیل ) گلگت بلتستان کی نگران کابینہ کو متنازہ نہ بنایا جائے،گلگت بلتستان میں مسلکی سیاسی اعتبار سے پاکستان کی طرح جماعت اسلامی نے خطے کی نزاکت کو مدو نطر رکھتے ہوے ہمیشہ امن و اتحاد کیلیے ہر میدان میں کوشان اور مخلص رہی ہے۔ جماعت اسلامی ضلع استور کے امیر عبدالرحمن کی صحافیوں سے خصوسی گفتگو۔ انھوں نے مزید کہا کہ مشتاق آحمد ایڈوکیٹ اور حاجی نعیمت اللہ ایک آفاقئی نظرئے کے حامل افراد ہیں ۔ نگارن کا بینہ کے یہ لوگ گلگت بلتستان میں صاف وشفاف الیکشن کی مشال قائم کریں گئے۔ کسی بھی سیاسی و مذہبی جماعت کو اپنا دل بڑا رکھنا ہوگا ۔ کسی کے ساتھ بھی کسی قسم کی نہ انصافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوگا۔ بلتستان اور استور کے بہت ہی پرانے تعلوقات ہیں اور ہمسایہ بھی ہے۔بلتستان استور کا بڑا بھائی کی حثیت رکھتا ہے خطے کی عوام نے پانچ سال انکے پانچ وزرا اور وزیر اعلی کی قیادت میں گزراے ہیں ۔لیکن کسی نے بھی ضلع یا مسلک کی بات نہیں کی ہے ۔ اب گزاشتہ حالات کے تناطر میں کسی کو بھی سازش نہین کرنی چاہئے۔ ہم نگران کابینہ کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ۔ اور ہم پوری گلگت بلتستان کی باشعور عوام سے اس بات کی اپیل کرتے ہین کی نگران حکومت کو متنازہ بنانے کی ہوا دینے والوں کے ساتھ نہیں دیں بلکی انصاف اور امن کی بات کریں۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button