تعلیم

قراقرم لاء کالج گلگت میں محدود نشستوں پے داخلے جارہی

524756_588871797834764_1545078575_n گلگت (پ ر) قراقرم لاء کالج گلگت میں محدود نشستوں میں داخلے جارہی ہیں، جبکہ سال 2013-14 ء میں جن طلباء و طالبات نے داخلہ لیے تھے ۔ ان کےامتحانات پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام 28 جنوری 2015 ؁ء سے شروع ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار پرنسپل لاء کالج گلگت محمد شفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سال 2014-15 ؁ء کیلئے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں ۔ طلباء اپنی رول نمبر سلیپس دفتری اوقات میں قراقرم لاء کالج گلگت سے وصول کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مذید کہا کہ لاء کالج گلگت میں اعلیٰ تعلیم یافتہ فکلٹی کی زیر نگرانی پشاور بورڈ سے منسلک شدہ ایک اہم ادارہ ہے جو علاقے میں تعلیمی میدان میں اہم کردار ادا کر رہاہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button