نگران کابینہ کے چناو نے گلگت بلتستان کے ارمانوں کا خون کیا, ترجمان شیعہ علماء کونسل

نگران کابینہ کے چناو نے گلگت بلتستان کے ارمانوں کا خون کیا, ترجمان شیعہ علماء کونسل

13 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

1گلگت( ریاض علی) شیعہ علماء کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ نگران کابینہ کے چناو نے گلگت بلتستان کے ارمانوں کا خون کیا اس بے دردی سے PWDمیں ٹوپرسنٹ کے کنٹریکٹ ملازمین بھی بھرتی نہیں کئے جاتے ۔ تو اگرم دیکھ کر ہر کسی چپاتی لگائیPMکو گلگت بلتستان پر توجہ دینے کی فرصت نہیں اور CMہر ملاقاتی کی راہ تکتے سب کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہیں ۔ جس بے بسی سے ہر نئے دن نووارد وزاء کے نام لئے جارہے ہیں لگتا ہے کہ الیکشن میں بھی کوئی ضابطہ اور شفافیت نہیں ہوگی ۔ اگر یہ نا اہلی اور بے بسی رہی تو محسوس ہوتا ہے کہ الیکشن میں ہر حلقہ کے تمام امیدواروں کو بھی کامیاب قرار دے دیا جائے گا ۔ شیعہ علماء کونسل ان تمام اقدامات کو گلگت بلتستان کے ساتھ مذاق قرار دیتی ہے جس کا نہ کوئی معیار ہو اور نہ کوئی ضابطہ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔