گلگت بلتستان

حلف اٹھانےکے بعد نگران وزراء غیر جانبدار اور غیر سیاسی بن گئے ہیں، عنایت اللہ شمالی

01

گلگت (عبدالرحمان بخاری سے) صوبائی وزیر اطلاعات و سیاحت گلگت بلتستان عنایت اللہ شمالی نے کہا ھے کہ حلف وفادری اٹھانے کے بعد صوبائی وزرا غیر جانبدار اور غیر سیاسی بن گئے ہیں.

سموار کے نیوز کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ چناو سے قبل سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے وابستہ وزرا اب غیر جانب دار بن گئے ہیں ان پر اعترضات کے بجاے ان کو کام کرنے دیا جاے. نگران کابینہ شفاف انتخابات کے انقاد اور علاقے میں پائیدار قیام امن سمیت کریپشن اور اقربا پروری کو ختم کرنے کی کوشش کرے گی.

سرکاری اداروں میں بھرتیوں میں خواتین کو دس اور معزوروں کو دو فیصد کوٹہ دیا جاے گا.

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button