پنجاب رینجرز میں بھرتی کے لئے گلگت بلتستان کے ہزاروں امیدوار گلگت پہنچ گئے

پنجاب رینجرز میں بھرتی کے لئے گلگت بلتستان کے ہزاروں امیدوار گلگت پہنچ گئے

20 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

IMG_7681گلگت( فرمان کریم) پاکستان رینجرز پنجاب ونگ میں بھرتی کے لئے گلگت بلتستان کے ہزاروں امیدوار گلگت پہنچ گئے ہیں۔ پیر کے روز آغا خان شاہی پولو گراونڈ میں پنجاب رینجرز میں بھرتی کا آغاز ہوا اس موقع پر ساتویں اضلاع سے ہزاروں امیدواروں نے حصہ لیا۔ بھرتی کے پہلے روزا میدواروں سے ذہنی اور جسمانی ٹیسٹ لیا گیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق 700 سپاہی کے پوسٹ کے لئے 3000 سے زاہد امیدواروں نے درخواستیں جمع کی ہے۔ تعداد میں اضافہ کے باعث منگل کے روز بھی میدواروں سے ذہنی اور جسمانی ٹیسٹ لیا جائے گا۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔