تعلیم

کراچی یونیورسٹی کے طالب علم محمد اسحاق نے انقلاب ایران اور امام خمینی پر Phdکی ڈگری حاصل کی

Phd copyکراچی (نامہ نگار) شگر بالا سے تعلق رکھنے والا کراچی یونیورسٹی کے طالب علم محمد اسحاق انقلاب ایران اور امام خمینی پر Phdکی ڈگری حاصل کی۔انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری کراچی یونیورسٹی کی جانب سے دیا گیا۔محمد اسحاق کو پی ایچ ڈی کی ڈاکٹریٹ ملنے کی خوشی ایک ایک پررونق تقریب امام حسین فاؤنڈیشن کراچی میں منعقد کی گئی جس میں خانہ فرہنگ ایران کراچی کے ڈائریکٹر مہدی خطیب، علامہ مرزا یوسف حسین،مولانہ فدا حسین پرنسپل امام حسین فاؤنڈیشن ، سابق صدر بی ایس ایف حسین شگری کے علاوہ کثیر تعدا مین بلتستان سے تعلق رکھنے وال؛ے طلباء نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے محمد اسحاق کی کامیابی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پر زبردست الفاظ میں انہیں خراج تحسین اور مبارکباد پیش کی گئی۔ٍ

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button