کھیل

گلگت شہرمیں بھی ورلڈ کپ کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، ڈش انٹینا اور ٹی وی سیٹس کی مانگ اور دام بڑھ گئے

گلگت شہر میں ایک ریڑھی بان نے اپنے ریڑھی پر ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے متعلق دلچسپ کلمات تحریر کیے ہیں. فوٹو: فرمان کریم
گلگت شہر میں ایک ریڑھی بان نے اپنے ریڑھی پر ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے متعلق دلچسپ کلمات تحریر کیے ہیں. فوٹو: فرمان کریم

گلگت( فرمان کریم) والڈکپ کا بخار گلگت میں میں تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ والڈ کپ کے میچرز دیکھنے کے لئے لوگوں نے ٹی وی اور ڈش انٹینا خریدنا شروع کیا۔ جبکہ الیکڑونکس کے دکانداروں نے موقع سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ٹی وی اور ڈش انٹینا کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پیڑول کی قیمت میں کمی سے لوگوں نے جنرٹیئر بھی خرید نا شروع کیا ہے۔ بعض جگہوں پر کرکٹ کے شوقین افراد نے بڑی سیکرین پر میچرز دیکھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button