سیاست

مسلم لیگ دھاندلی کے زریعے حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے، عبدل حمید رہنما پیپلز پارٹی

استور(بیورو رپورٹ) پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سنیر رہنما سابق پارلیمانی سیکرٹری گلگت بلتستان اسمبلی عبد الحمید خان نے صحافیوں سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں دھندلی کر کے حکومت بنانا چاہتے ہیں گورنر برجیس طاہر گلگت بلتستان میں جولوکل آفیسران جو مسلم لیگ (ن) کی بات نہیں مانتے ہیں ان کے تبادلاکر کے پنجاب سے اپنی پسند کے آفیسر لا کر دھندلی کر وانا چاہتے ہیں وراس وقت برجیس طاہر اینڈ لیگی کمپنی الیکشن دھندلی کی تیاریاں کر رہے ہیں عارف ابراہیم جیسا ایماندار آفیسر کو 2مسلم لیگوں نے شکایت کرنے پر چیف سیکر ٹری کے اوپر گورنر نے پریشر ڈالااور اس متلیقہ ڈیپارٹمنٹ سے نکلوایا اور اسی طرح ابھی بھی جو جو آفیسر ایماندار ہیں اور لیگوں کی بات نہیں مانتے ہیں ان کو یہاں سے نکالنے کے پیحے لگے ہوئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف جب استور میں آیااور استور میں مکئی کی روٹی کھا یا بعد میں جب استور عوام نے ڈسٹرکٹ کا مطالبہ کیا تو اس نے کہا کہ کہ میں استور کی گلیوں کو ڈسٹرکٹ نہیں دیں سکتا ہوں اس کے بعد بھی نواز شریف نے کئی دفعہ گلگت بلتستان میںآیا اور ایک پائی کا کام نہیں کیا اور ابھی بھی مسلم لیگ (ن) اخباری بیانات کے زر یعے لوگوں کو بیووقوف بنا رہے ہیں مسلم لیگ (ن) دیکھائے کہ اسے پہلے گلگت بلتستان میں کونسا بڑا کام کیا ہے یہ پارٹی صرف وڑیروں کی پارٹی ہے یہ لوگ صرف پنجاب کی حد تک رہ کر ووٹ حاصل کرتے ہیں

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button