ماحول

گلگت بلتستان میں امسال شجر کاری مہم شہدائے پشاور کے نام ہے

11145998_420782574751337_2121118778_n

گلگت (بیورو چیف سے ) شجر کاری مہم کو سانحہ پشاور کے شہدا کے نام منسوب کردیا گیا محکمہ جنگلات گلگت بلتستان نے رواں سال شجر کاری مہم کو آرمی پبلک سکول پشاور کے شہدا کے نام کردیا ھے اور پاک آرمی کے تمام تعلیمی اداروں میں خصوصی شجر کاری کرنے کا منصوبہ تیار کرکے اس پر عمل درآمد کا آغاز کیا ھے سموار کے روز فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے حیات شہید سکول میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر نگران وزیر جنگلات حاجی ثنا اللہ اور سکریٹری جنگلات سجاد حیدر و دیگر بھی موجود تھے

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button