گلگت بلتستان

ہنزہ ضلع سیمت دوسرےاعلانات پر عمل درآمد کے لیے بجٹ مختص نہیں کیا گیا

گلگت(رپورٹر ) نومنتخب ممبر قانون ساز اسمبلی میر غضنفر علی خان کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ۔ہنزہ کو الگ ضلع بنانے کا اعلان صرف اعلان ثا بت ہوا۔ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں بجٹ 2015-16میں ضلع ہنزہ کی کوئی بات نہیں کی گئی ۔

اتوار کے روز گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی بجٹ 2015-16کااعلان کیا گیا جس میں وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے اپنے دورہ کے دوران جو اعلانات کئے تھے ان پر عمل درآمد کے لیے بجٹ مختص نہیں کیا گیا اور GBLA-6ہنزہ سے ضلع کے نام پر ووٹ دینے والے مایوس ہو گیے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button