گلگت بلتستان

سلترو میں غیر فعال ایس سی او ٹاور کو فعال بنادیا گیا

سلترو(نمائندہ خصوصی)سلترو میں موجود گزشتہ دو سال سے غیر فعال ایس سی او ٹاور کو فعال بنادیا گیا اور گزشتہ روز اس کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ٹاور سے ایس کام کی سگنل جاری کردی گئی، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سلترو کے عوام نے ایس سی او حکام کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ ایس کام سروس ملنے سے عوام کو درپیش مواصلات کے حوالے سے مسائل حل ہوگئے ہیں۔

دور دراز علاقوں میں مواصلات کی سہولیات فراہم کرنے میں ایس سی او نے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں جس پر عوام ان کے شکرگزار ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button