چترال
چترال، ڈپٹی کمشنر آفس کے ساتھ واقع تباہ شدہ پُل تین ماہ گزرنے کے باوجود بھی تعمیر نہ ہوسکا، عوا م کو شدید مشکلات کا سامنا


تعداد میں سکول جانے والے طالبات، بچے ، بوڑھے اور متصل زچہ بچہ ہسپتال میں جانے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔