چلاس پولیس کی کاروائی، بٹوگاہ ویلی سے دو اشتہاری ملزمان گرفتار

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

چلاس (مجیب الرحمن) سٹی تھانہ چلاس کے ایس ایچ او شاہ سرور اور انکی ٹیم نے  بٹو گاہ ویلی میں کامیاب چھاپہ مارکر دو اہم اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا. ملزمان 2013 سے ترک سکونت کر کے مانسہرہ میں روپوش تھے. گزشتہ روز  رشتہ داروں کی شادی میں شرکت کے لیے بٹو گاہ میں آئے تھے. اطلاع پر چھاپہ مارکر حراست میں لے لیا گیا.

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments