تعلیم

وزیر اعلی گلگت بلتستان کل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دیں گے

گلگت (پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ((NDUمیں کل گلگت بلتستان میں حکومت، چائینا پاکستان اقتصادی راہداری کے چیلنجز اور ترقی کے حوالے سے اپنے مشن اور ویژن پر لیکچر دینگے ۔این ڈی یو پاکستان کا وہ ادارہ ہے جہاں پر ملکی اور بین القوامی اعلیٰ فوجی اور سویلین شخصیات مختلف ورکشاپ میں مدعو ہوتے ہیں۔واضع رہے کہ گلگت بلتستان کی تاریخ میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن پہلی شخصیت ہیں جو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے مدعو ہیں۔

 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

ایک کمنٹ

Back to top button