وزیر اعلی گلگت بلتستان سے بلدیاتی انتخابات میں اسلام آباد سے کامیاب ہونے والے سردار مہتاب خان، کامران بونجوی اور دیگر کی ملاقات

وزیر اعلی گلگت بلتستان سے بلدیاتی انتخابات میں اسلام آباد سے کامیاب ہونے والے سردار مہتاب خان، کامران بونجوی اور دیگر کی ملاقات

5 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن سے اسلا م آ باد جی بی ہا ؤس میں بلدیاتی انتخا با ت میں کا میا ب ہو نے والے قائد ایم ایس ایف سینئر نا ئب صدر ایم ایس ایف پا کستان و چیئر مین uc 41اسلام آ باد سردار مہتا ب احمد خان ، محمد سا جد عبا سی ، کا مر ان بو نجو ی ،عبید قریشی کی ملا قات ،تفصلات کیمطا بق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن سے uc 41اسلا م آ باد سے بلد یا تی انتخا با ت میں منتخب ہو نے والے چیئر مین سردارمہتا ب احمد خان،جی ایس پا کستان مسلم لیگ ن اسلا م آ با د محمد سا جد عبا سی،صدر ایم ایس ایف انٹر نیشنل اسلا مک یو نیورسٹی اسلا م آ باد کا مر ان بو نجو ی ،صدر ایم ایس ایف اسلا م آ باد ،عبید قریشی کی ملا قات ،چیئرمین سردار مہتا ب احمد خان نے کہا ہے گلگت بلتستان کے نو جوانو ں نے بلدیاتی انتخا با ت میں مجھے ووٹ بھی دیا اور سپورٹ بھی کیا ہے میں تہہ دل سے ان کا شکر یہ ادا کرتاہو ں انشاء اللہ میں گلگت بلتستان کے عوام کیساتھ ہمیشہ ساتھ دونگا ان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑنگاگلگت بلتستان کے عوام بہت مخلص ہیں ان کے خلوص کو ہمیشہ یا درکھیں گے ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الر حمن نے مہتا ب احمد خان کی کا میا بی پر مبا رک با د پیش کی اور انہو ں نے کہا کہ سردار مہتاب احمد خان کی جیت نوجوانو ں اورنظریا تی ورکر ز اور ایم ایس ایف کی جیت ہیں انشا ء اللہ اسی طر ح گلگت بلتستان کے نوجوان ہمیشہ آ پ کیسا تھ دیتے رہے گے ۔

 

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔