سما جی ر ابطہ کی و یب سا ئٹ کے زر یعے عوا م کیسا تھ اپنے تعلق اور ر شتے کو مضبو ط کر نے پر انگلی اٹھا نے وا لے در اصل ٹیکنا لو جی کی افا د یت سے نا بلد ہیں ۔ صو با ئی و ز یر تعمیرا ت ڈا کٹر اقبا ل

سما جی ر ابطہ کی و یب سا ئٹ کے زر یعے عوا م کیسا تھ اپنے تعلق اور ر شتے کو مضبو ط کر نے پر انگلی اٹھا نے وا لے در اصل ٹیکنا لو جی کی افا د یت سے نا بلد ہیں ۔ صو با ئی و ز یر تعمیرا ت ڈا کٹر اقبا ل

13 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت ( پ ر ) صو با ئی و ز یر تعمیرا ت ڈا کٹر اقبا ل نے کہا ہے کہ سما جی ر ابطہ کی و یب سا ئٹ کے زر یعے عوا م کیسا تھ اپنے تعلق اور ر شتے کو مضبو ط کر نے پر انگلی اٹھا نے وا لے در اصل ٹیکنا لو جی کی افا د یت سے نا بلد ہیں ۔اپنے ایک بیا ن میں انہو ں نے کہا ہے کہ سیا سی و یژ ن سے محرو م افرا د عوا م کو کیا دینگے۔ ڈا کٹر اقبا ل نے کہا ہے کہ عوا م کی خد مت ہما را شعو ر ہے اور ہم اس میں کو ئی بر دا شت نہیں کر ینگے۔ ڈا کٹر اقبا ل نے کہا ہی کہ عوا م ہما ر ی طا قت ہے اور ہم را بطے کیلئے ہر زر یعہ استما ل کر ینگے اور عوا م سے برا ہ را ست را بطے میں ر ہینگے تا کہ ان کے مشکلا ت سے آ گا ہ ر ہیں اور حل کیلئے ممکن اقدا ما ت کر یں۔ ڈا کٹر اقبا ل نے مز ید کہا ہے کہ مختلف سا ز شو ں کے زر یعے عوا م کے آ نکھو ں میں دھو ل جھو نکنے کی نا کا م کو ششو ں کے بعد اب پچھتارہے ہیں۔ ڈا کٹر اقبا ل نے مزیدکہاکہ عوا م کو وز یر اعلیٰ پر مکمل اعتماد ہیں۔ یہی و جہ ہی کہ ٹیکس کے نفا ذ کے مسئلے کو فور ی طور پر و فا قی حکو مت کے سا منے اٹھا یا گیا اور بہت جلد ہی عوا م کے حق میں فیصلہ ہو گیا۔ ڈا کٹر اقبا ل نے کہا ہے کہ مو جو د ہ حکو مت امن کے قیا م میں کو کو ئی کو تا ہی نہیں کر یگی اور 1500 پو لیس اہلکا رو ں کی بھر تی اس سلسلے کی کڑ ی ہے۔ وز یر تعمیرا ت نے کہا ہے کہ تما م عوا می نو عیت کے مسا ئلل و فا قی حکو مت کے سا تھ مل کرجلد از جلد حل کئے جا ئینگے ۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔