گلگت بلتستان

پامیر ٹائمز میں خلتی گوپس کے قاسم خان کے معذور خاندان سے متعلق رپورٹ پر نوٹس، صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان نے 3 ویل چیئرز اور مزید امداد کا اعلان کر دیا

صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان حبیب الرحمن
صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان حبیب الرحمن

گلگت (پریس ریلیز) صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان حبیب الرحمن نے پامیر ٹائمز میں قاسم خان کے معذور خاندان سے متعلق رپورٹ پر نوٹس لیتے ہوئے اعلان کہا ہے کہ الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان مذکورہ خاندان کو 3 ویل چیئرز عطیہ کریگا۔ جنوری کے مہینے میں الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کی ویل چیئر ز گلگت پہنچ رہی ہیں جنھیں مذکورہ خاندان تک پہنچایا جائیگا۔ انہوں نے مذید کہا کہ اس خاندان کے حوالے سے مذید امداد پہنچانے کیلئے ڈونرز سے بھی رابطہ کیا جائیگا، تاکہ انکی مشکلات میں کمی  آسکے۔ ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کریں:

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button