کھیل

کھرمنگ میں سالانہ آل کرتخشہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

سکردو(سپورٹس نیوز)ترکتی سپورٹس کلب کے زیر اہتمام ناربل سٹیڈیم کھرمنگ میں سالانہ آل کرتخشہ کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔جوکہ پانچ دن جاری رہا۔جس میں پورے کھرمنگ سے 20ٹیموں نے حصہ لیا۔جس کا فائنل ترکتی ایگل اور پاک آرمی 150میڈیم کے درمیاں کھیلا گیا جس میں سخت سنسنی خیز مقابلے کے بعد ترکتی ایگل نے پاک آرمی کو شکست دیکر فائنل اپنے نام کرلی۔فائنل کے مہمان خصوصی پارلیمانی سیکریٹری ممبر اسمبلی اقبال حسن نے ٹیموں میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔اس موقع پرانہوں نے گراؤنڈ کی مرمت کیلئے ایک لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا۔

Sports 2

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button