جرائم

پچپن سالہ شخص نے ‘خود کشی’ کر لی،ذہنی بیماری میں مبتلا تھا، گھروالوں کا بیان

یاسین (معراج علی عباسی)یاسین کے نواحی گاوں طاوس پائین سے تعلق رکھنے والے55 سالہ ریٹائرڑ فوجی پنین شاہ ولد صوت بہار شاہ نے گزشتہ رات نوبجے نامعلوم وجوہات کے بناپر گھرمیں موجود بارہ بور بندوق سے خود پر گولی چلاکرخود کشی کیا ہے ۔ گھروالوں کے مطابق موصوف گزشتہ کچھ عرصے سے ذہنی بیماری میں مبتلاتھے ۔واقع کے اطلاع ملتے ہی یاسین پولیس نے لاش کو اپنے قبضے میں لیکر سول ہسپتال طاوس سے لاش کو پوسٹماٹم کے بعد ورثاکے حوالہ کیا ۔یاسین پولیس نے خودکشی کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے قانونی تفتش کا آغاز کیا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button