متفرق

فیملی پلاننگ ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کی انچارج اور دیگر کی صوبائی وزیر برائے بہبود خواتین ثوبیہ مقدم سے ملاقات

گلگت ( پ ر)گلگت بلتستان کی صو با ئی وزیر وویمن ڈو یلپمنٹ ، کھیل و ثقافت ثو بیہ مقدم سے مختلف وفود کی ملاقات ،صحت ،تعلیم اور کھیلو ں کے فروغ سے متعلق گفتگو کی گئی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کے روز فیملی پلا ننگ ایسو سی ایشن گلگت بلتستان کی انچا رج ریحا نہ اور ڈپٹی انچا رج فدا حسین نے ان کی دفتر میں ملاقات کی جس میں فیملی پلا ننگ ہسپتال گلگت میں صحت عامہ میں مزید بہتر ی اور مسا ئل سے آگا ہ کیا ،فیملی ہسپتال گلگت میں آج بروز جمعہ صو با ئی وزیر کو فیملی ہسپتال میں صحت کی سہو لیا ت کے حوا لے سے بر یفنگ دی جا ئیگی۔دوسر ی جا نب یو ایس ایڈ کے نما ئندہ وفد، ہا کی ایسو سی ایشن جی بی اور ریڈ یو پا کستان کے نما ئند ہ وفد نے بھی ملاقات کی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button