Day: جنوری 16، 2016
-
سیاحت
ہمہ یارانِ لاہور ۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا حصہ
تہذیب حسین برچہ روڑ کے دونوں جانب ایستادہ نیم کے درخت صبحِ کاذب کی روشنی میں ایک خوبصورت منظر پیش…
مزید پڑھیں -
کھیل
دیامر امن کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد، ضلع بھر سے بیس سے زائد ٹیمیں شریک ہوئیں
چلاس(مجیب الرحمان)دیامر میں اپنی مدد آپکے تحت کرکٹ شائقین نے دیامر امن کرکٹ ٹورنامنٹ 2016 کا انعقاد کر دیا۔ائیر پورٹ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
ہڈر سے چلاس آنے والی مسافر گاڑی اندوہناک حادثے کا شکار ہو گئی، دو افراد جان بحق ہوگئے، دو درجن کے لگ بھگ زخمی
چلاس(مجیب الرحمان)ہڈر ویلی سے چلاس آتے ہوئے مسافر ٹویوٹا گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔دو افراد جاں بحق دو درجن سے…
مزید پڑھیں -
کالمز
شہیدوں کی سرزمین، غذر ۔۔۔۔۔۔۔ حصہ اول
ڈاکٹر محمد زمان داریلی بولوں تو میرے باہر کا انسان مار دیگا نہ بولوں تو میرے اندر کا انسان مار…
مزید پڑھیں -
متفرق
وزیر اعلی گلگت بلتستان کی تاریخ سے نابلد ہیں، صوبائی اسمبلی دو بار خودمختار آئینی صوبے کی حمایت میں قراردادیں پاس کر چکی ہے، امین شہیدی
گلگت ( پ ر ) گلگت بلتستان ایک اکائی ہے علاقے کی وحدت کو تقسیم کرنے کی کوئی سازش کامیاب نہیں…
مزید پڑھیں -
سیاست
عوامی ایکشن کمیٹی ہی گلگت بلتستان کی بہتر نمائندگی کر سکتی ہے، استور کے اہم رہنماوں نے شمولیت کا اعلان کردیا
استور (بیورو رپورٹ)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان ہی مسائل کو حل کرنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔گزاشتہ ایک سال سے…
مزید پڑھیں -
متفرق
واپڈا نے بونر داس (چلاس) کی ملکیت پانچ ہزار کنال زمین کو صرف سترہ سو کنال لکھا ہے، متاثرین نے دھرنا دے دیا
چلاس(ڈسٹرکٹ رپورٹر)واپڈا اور ضلعی انتظامیہ کے ستائے متاثرین دیامر بھاشہ ڈیم بونر کا بونر داس میں احتجاجی دھرنا ۔ضلعی انتظامیہ…
مزید پڑھیں -
گلگت بلتستان
گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنایا جائے، شیعہ علما کونسل کا مطالبہ
گلگت (پ ر) آج مورخہ ۱۶ جنوری ۲۰۱۶ء کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کی صوبائی کونسل کا زیر صدارت…
مزید پڑھیں -
نوجوان
گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں نیشنل یوتھ اسمبلی کی شاخیں بنائی جائیں، رانی عتیقہ غضنفر
اسلام آباد (پ ر) ممبر گلگت بلتستا ن قانون ساز اسمبلی رانی عتیقہ غضنفر نے نیشنل یوتھ اسمبلی سے خطاب کرتے…
مزید پڑھیں