تعلیم

نوبل پبلک سکول جوٹیال میں امتحانی تنائج کا اعلان

گلگت (جنر ل رپورٹر ) نو بل پبلک سکو ل جو ٹیا ل نے سا لا نہ امتحا نی نتا ئج کا علا ن کر دیا ، مڈ ل سطح تک طا لب علم حسنین اور پر ائمر ی سطح تک احسن نے تا پ پو زیشن حا صل کی ، جبکہ سکو ل کا مجمو عی رزلٹ 98.86فیصد رہا اس موقع پر سکو ل میں ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں بچوں کے وا لدین ، عما ئدین علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ، تقریب کے مہما ن خصو صی پا رلیما نی سیکر یٹری بر کت جمیل تھے ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے ٹیچر ایسو سی ایشن کے جنر ل سیکر یٹری جو ہر نفیس نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں معیار تعلیم بلند کر نے کی ضرورت ہے ، تعلیم یا فتہ معا شرہ کے لوگ ہی تر قی کی منا زل طے کر سکتے ہیں ، اسلئے لا زمی ہے کہ گلگت بلتستان کے طلبہ و طا لبا ت تمام تر صلا حتیں علم کی حصول پر مرکو ز کریں ، انہو ں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کی صو با ئی حکو مت قائم ہو تے ہی علاقے میں امن کی فضا ء قائم ہو چکی ہے ، حالا ت بہتر ہو گئے ہیں ، جو ہر نفیس نے کہا ہے کہ صو با ئی حکو مت پرا ئیو یٹ سکو لوں کے مسا ئل پر بھی توجہ دیں ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button