گلگت بلتستان

نلتر روڑ اور عطا آباد جھیل پر سیرگاہوں کی تعمیر کے منصوبوں پر غور و خوض

گلگت( پ ر)گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پلان کا اجلاس وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے زیر صدار ت منعقد ہوا اجلاس میں گلگت بلتستان کے دو اہم منصوبے یعنی کونوداس پل سے نلتر تک کی روڈ2 ارب 97 کروڑ 60لاکھ روپے اور عطاء آباد جھیل میں مختلف جگہوں پر ٹوارزم ریزورٹ ہوٹل (سیرگاہیں) کی تعمیر جس کی لاگت 42کروڑ 30لاکھ روپے بنتی تھی ان پر تفصیل سے بحث کیا گیا یہ دونوں منصوبے وفاقی حکومت کی معاونت سے تعمیر ہوگی ان منصوبوں کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں ٹوارز م کوفروغ ملے گا اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہوگا اجلاس کے آخر میں ان دونوں منصوبوں کو وفاقی حکومت کی منظوری کے لئے سفارش کی گئی ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button