گلگت بلتستان

گلگت پریس کلب کے انتخابات مکمل، حاجی محمد اقبال عاصی کی سربراہی میں ڈیموکریٹک پینل نے میدان مارلیا

گلگت( پریس ریلیز) گلگت پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں ڈیموکریٹک پینل نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس پینل کے حاجی اقبال محمد عاصی نے 17ووٹ نائب صدارت کے لئے شکور اعظم رومی نے 18ووٹ جنرل سیکریڑی کے لئے ندیم خان نے 18ووٹ جوائنٹ سیکریٹری کے لئے امیتاز علی سلطان نے 18ووٹ اور فنانس سیکریٹری کے لئے منظو ر حسین نے 19ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔جبکہ ان کے مد مقابل صحافت دوست پینل کے صدارتی امیدوار طارق حسین شاہ نے 16،نائب صدر معراج عالم نے15، جنرل سیکریٹری قاسم شاہ نے 15جوائنٹ سیکریٹری کے لئے فرمان کریم نے 15اور فنانس سیکریٹری کے لئے کرن قاسم نے 14ووٹ حاصل کئے۔

4

الیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران کے دستخطوں سے ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی کا نوٹفکشین جاری کردیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button