کھیل

جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دنیور کی ٹیم نے جیت لیا

گلگت، جشن بہاراں پولو میچ کا فائنل دینور پولو ٹیم نے اپنے نام کر لیا۔ منگل کے روز دینور میں کھیلے گئے اختتامی میچ کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان تھے۔ فائنل میچ میں دینور کی ٹیم نے بگروٹ کی ٹیم کو 4گول کے مقابلے میں10گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کیا۔ فائنل میچ میں مہمان خصوصی نے جیتنے والی ٹیموں میں ٹرافی تقسیم کیا۔

8 7 6 5 3 2 4

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button