بلاول بھٹو آرگنائزیشن کے زیر اہتمام شمولیتی پروگرام سے پیپلز پارٹی رہنماوں کا خطاب

گلگت ( پ ر )بلا و ل بھٹو آ ر گنا ئز یشن کے زیر اہتمام ایک شمو لیتی پرو گر ام انعقاد شا ہین ہو ٹل میں منعقد ہوا۔پر و گر م میں صو با ئی صدرپی پی پی امجد حسین ایڈ ووکیٹ ،و زیر بیگ ،جمیل احمد ،سینئر نا ئب صد ر ،ممبرسی سی محمد مو سیٰ ،نگر حلقہ 4کیامیدو ار جاو ید حسین ،نگر حلقہ 5کے ذولفقا ر علی مرد ،چلا س دیامر سے ٹکٹ ہو لڈ ر رہنماء پی پی پی حا جی دلبر خان ،سلطا ن گو لڈ ن ،رہنماء امید وار صدر گلگت اسلم ایڈووکیٹ رہنماء پی پی پی نے شر کت کی پر و گر ام میں بلا و ل بھٹو ور کز ٓ گنا ئز یشن کی طر ف سے پی پی پی BWOمیں شامل ہونے و الے (ن)لیگ کے عہد یدار وں اور اسلامی تحر یک ،چلاس سے جماعت اسلا می اور جمعت علما ء اسلا م ،ایم ڈبلیو ایم سے پی پی پی BWOمیں شامل ہونے والو ں کے اعزاز میں صو با ئی کا بینہ BWOنے رکھاتھا ۔پروگر ام سے خطاب کرتے ہوئے مقرر ین میں مو سیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا اور نئے آ نے والے کارکنوں کو پارٹی میں ویلکم کیااور کار کنوں کو حو صلہ افزا ئی کی ،سا بق سپیکر و زیر بیگ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کی حکو مت چنددنوں کی مہمان ہے پا نا مہ لیکس نے انکے حکو مت میں ایک دراڈ ڈالی ہے ۔

پر و گر ام سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے سینئر نا ئب صدر پی پی پی جی بی نے کہا ہے کہ معصو م لو گوں سے بہلا پھسلا فکر جنت جہنم کے ٹکٹ دلواکرووٹ لیا ہے اور کسی بھی طر ح سے یہ لیگی حکومت عو ام کی خد مت نہیں کرسکتی ہے اور بری طرح نا کا م ہو چکی ہے اور انکی حکومت کے کار توت عو ام جان چکے ہیں ۔ پر و گر ام سے خطاب کرتے ہوئے صدر جی بی امجد حسین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حقیقی معنوں میں پیپلز پارٹی ہی عوام کی صیح تر جما نیکر سکتی ہے ۔یہا ں کی حکو مت مو ج مستی میں مصر و ف ہے انہیں عو ام اور عو ام کی فلاح سے کو ئی سر و کار نہیں ہے۔ 15دن اعلیٰ فلڈ نے (ن)لیگ کے حکو مت کی او قا ت دکھا دی ہے یہ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستان نہیں بلکہ خاد م پنجا ب اور رائیونڈ ہے ۔سی پیک میں گلگت بلتستان کو صلہ نہ دینا لیگی حکومت کی ناکا می کا منہ بو لتا ثبوت ہیں ۔ انہوں نے نئے آنے والے کارکنوں کو ویلکم کیا اور بلا ول کے پیعام کو گھر گھر پہنچا نے میں اپنا کر دار ادا کریں ۔ پر و گرام سے خطاب کرتے ہوئے جاوید حسین نے کہا ہے کہ ضلع نگر میں فلڈ آ یا لو گ کھلے آ سمان تلے آ نو کھی گزار نے پر مجبو ر تب تو حکومت نہیں تھی اور ان موصوف و زیر اعلیٰ نگرکے دور ے پر گئے ہیں مجھے پتہ ہے لو گ وہاں جو توں سے استقبال کرئینگے۔ اور آئند ہ نگر میں مسلم لیگ کا جنا زہ اٹھا نے والا بھی کو ئی نہیں ہو گا ۔ پر و گرام کے آخر میں چیف آ ر گنا ئز ر جمیل قر یشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر و گر ام میں آنے والے صوبا ئی قائد ین اور نئے شمو لیت کرنے والے کارکنو ں کا شکریہ آدا کیا اور ساتھ میں بلاو ل بھٹو آر گنا ئز کے قائدین ضیا ء الر حمن قر یشی اور نگر سے غلا م حسین کی قیادت میں شامل ہونے افراد کو حصو صی BWOکی طر ف سے خو ش آ مد ید کیا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments