تعلیم

کیڈٹ کالج چلاس میں حسنِ قرآت اور نعت گوئی کا مقابلہ

چلاس(نیوز رپورٹر)کیڈٹ کالج چلاس میں حسن قرآت اور نعتیہ مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔تقریب میں پاک فوج کے میجر سجاد،پرنسپل کیڈٹ کالج عدیل اور عدالت عالیہ کے ججز بھی موجود تھے۔جنہوں نے طلباء کی صلاحیتوں کو سراہا۔اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات بھی دئے گئے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button