سیاحت

دلکش و دل نشین وادی نلتر کی تصاویر

وادی نلتر گلگت شہر سے 23 کلومیٹر دور شمال کی جانب واقع ایک خوبصورت اور صحت افزا مقام ہے۔ موسم سرما میں وادی نلتر سکی کھلاڑیوں اور شائقین کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے جبکہ موسمِ گرما میں گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں سمیت پاکستان بھر سے اور غیر ملکی سیاح یہاں کا رُخ کرتے ہیں۔ پچھلے سال وادی نلتر میں چئیر لفٹ بھی لگادیا گیا ہے جس کی وجہ سے اس علاقے کی سیاحتی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ عبدالرحمن بخاری نے آج وادی نلتر کی سیر کی اور تصویریں بھی بنائی۔ آپ ان کی بنائی تصویروں کو دیکھ کر علاقے کی خوبصورتی کا بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

Naltar (1)

Naltar (2)

Naltar (3)

Naltar (4)

Naltar (5)

Naltar (6) Naltar (8) Naltar (9) Naltar (10) Naltar (12) Naltar (13) Naltar (14) Naltar (15) Naltar (16) Naltar

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button