تعلیم

ویکٹوریل پبلک سکول گلگت نے فیڈرل بورڈ میٹرک امتحان میں سو فیصد کامیابی حاصل کرلی

گلگت ( پ ر )ویکٹور یل پبلک سکول اینڈ کالج نے اپنا گز شتہ ریکارڈ قا ئم رکھتے ہوئے کلاس 9th اور 10thمیں فیڈ رل بورڈ کے تحت 100%رزلٹ حاصل کیا۔ کلا س دھم میں کل 60طلبا ء نے امتحان دیا جن میں سے ذیا د ہ تر A.Bاور Axمیں گر یڈ حاصل کیا جبکہ کلاس نہم میں کل 78طلباء نے امتحان دیا جن میں سے ذیا د ہ تر طلبا ء اچھے نمبر و ں کے ساتھ کا میا ب ہوئے ہیں ۔ کلاس دھم کے جانباز خان نے90%کے سا تھ پہلی پوزیشن ثقلین نے 86%کے سا تھ دو سر ی جبکہ تہذیب حسین نے 85%کیسا تھ تیسر ی پو ز یشن حا صل کی اسطر ح کلاس نہم میں مشاہد حسین نے 91%کے ساتھ پہلی ،اجمل حسین نے89%کیسا تھ دو سر ی جبکہ ارسلان اور رضا علی نے 87%کیسا تھ تیسری پوزیشن حا صل کی۔ویکٹو ر یل پبلک سکول اینڈ کا لج کے اسٹو ڈ نٹس فیڈ رل بورڈ کے امتحانات کے تحت شاندار کامیا بی کے اساتذ ہ کے محنت اور ان کی تعلیم پسند ہو نے کا ثبوت ہیں ۔ ویکٹو ریل پبلک سکول اینڈ کالج کی کاو شو ں کو سہراہا اور امید ظاہر کی کہ آ ئند ہ بھی یہ ادار ہاپنے اس کا میا بی کو بر قر ار رکھنے میں اپنا کر دار اداکریگا ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button