متفرق

سکردو سے آتے ہوے گورنر گلگت بلتستان کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، تمام مسافر محفوظ

گلگت (عبدالرحمن بخاری) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان ٹریفک حادثے میں بال بال بچ گئے. گورنر میر غضنفر علی دیگر افراد سمیت سکردو سے گلگت آرھے تھے۔ شنگوس نامی جگہے کے قریب ان کی گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی۔ تاہم گورنر اور گاڑی میں سوار دوسرے افراد محفوظ رہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button