معیشت

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مرغبانی کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے 100 کنال زمین مختص کرنے کی ہدایت کردی

گلگت ( پ ر ) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمن نے گلگت بلتستا ن میں پو لٹر ی پر و ڈکشن کے فر و غ کیلئے سی پیک کے تحت متعلقہ حکا م کو 100کینال ارا ضی زمین محکمہ لا ئیو سٹا ک پو لٹر ی انڈ سڑ ی کیلئے مختص کر نے کے ہدا یت کر دی ہے۔ وہ گز شتہ رو ز ڈیر ی اینڈ پو لٹر ی کمپلکس کادو ر ہ کر رہے تھے اس مو قع پر محکمہ لا ئیو سٹا ک کو گلگت شہر میں ملک سیل پو ا نٹس انسٹا ل کر نے کی بھی ہدا یت کر دی۔

دو ر ے کے دورا ن ڈپٹی ڈائر یکٹر پو لٹر ی پر و ڈکشن گلگت بلتستا ن ڈائر یکٹر محمد نصیر نے ہیچر ی میں جد ید نسل کے چو زو ں اور جر سی نسل کے گا ئے کے حو ا لے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔ بر یفینگ کے دورا ن ڈاکٹر محمد نصیر انڈ سڑ ی کو درپیش مسا ئل اور اہدا ف کے حو ا لے سے بھی بتا یا۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کے دور ے کے دورا ن لا ئیو سٹا ک ڈیر ی ڈولپمنٹ کی کا ر کر د گی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ مستقبل میں بھی محکمہ کی افا دیت اور تر قی کیلئے جد و جہد کی ہجا ئے تا کہ عو ا م کو سہو لیا ت میسر آ سکیں ۔ اس مو قع پر سکریٹر ی لائیو سٹا ک وزار عتخا م حسین سلیم،ڈاکٹر فر ما ن ڈائر یکٹر لا ئیو سٹا ک گلگت بلتستا ن و دیگر حکا م بھی مو جو د تھے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button