جرائم

پولیس افسر کے گھر میں موجود گاڑی کو آگ لگ گئی، مشکوک افراد گرفتار

چلاس(کرائم رپورٹ)ڈی ایس پی لیگل آفتاب اور انکے بھائی سابق امیدوار جی بی اسمبلی نوشاد عالم کے گھر میں موجود گاڑی پارکنگ میں آتشزدگی سے لینڈ کروزر گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔آتشزدگی سے گاڑی کے ٹائر پھٹنے سے گھر والے بیدار ہوئے اور فوری طور پر اپنی مدد آپکے تحت آگ کو بجھا دیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔اور کئی مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کر لیا ہے جن سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button