متفرق

کراچی میں مجلس عزا پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں، شرپسندوں کے ناپاک عزائم کامیاب نہیں ہونگے، فدا ناشاد

اسلا م آ باد ( پ ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے کر اچی میں مجلس عزاء پر فا ئرنگ کی شدید الفا ظ میں مذ مت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے گھنا ؤ نے فعل سے مملکت خداداد پا کستان کا عزم متزلزل نہیں ہو سکتا ۔ انہو ں نے کہا کہ شر پسند وں کے نا پا ک عزائم کبھی کا میاب نہیں ہوں گے ۔دہشتگر دو ں کا اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں یہ ملک کی سا لمیت کیلئے ناسور ہیں ان کی بیخ کنی وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button