جرائم

پرانی دشمنی پر داریل میں ایک شخص قتل

چلاس(بیورورپورٹ)تحصیل داریل کا علاقہ منیکال میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔پولیس کے مطابق شکور ولی نامی شخص نے مبینہ طور پر مایور نامی شخص کو قتل کرکے فرار ہوگیا ہے ،قتل کا وقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہے ،تاہم اب تک کسی قسم کی گرفتاری کا اطلاع سامنے نہیں آئی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button