متفرق

امام حسن کی یوم شہادت پر گلگت میں جلوس برآمد

گلگت( سٹاف رپورٹر) پیغمبر اسلام حصورﷺ اور امام حسن ؑ کے شہادت کے موقع پر تغریہ کے جلوس نکالے گئے۔مرکزی جلوس محلہ امپھری امام بارگاہ سے برآمد ہو ئی جو اپنے مقررہ راستوں سے ہو تی ہوئی جامع امامیہ مسجد میں اختتام پذیر ہو ئی۔اس موقع پر اعزادروں نے سینہ کوبی کی اور نوح خوانی کی۔ جلوس کے راستوں میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔گلگت بلتستان پولیس، رینجرز اور گلگت بلتستان اسکاوٹس نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دے۔ جلوس کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی گئی۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button