متفرق

میونسپل کارپوریشن گلگت کی جانب سے یومِ صفائی منایا گیا

گلگت (فرمان کریم) میونسپل کارپوریشن گلگت کی جانب یوم صفائی منایا گیا۔ اس مہم کا مقصد صفائی کے بارے میں عوام میں شعو ر وآگاہی پید کرنا تھا۔ گلگت میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے قراقرم انٹرنیشنل یورنیورسٹی کے احاطے میں شاہراہوں کی صفائی کی اور مرکزی شاہراہ پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی کی۔ یوم صفائی مہم کے موقع پر واک کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ عوام میں صفائی کے بارے میں شعور بیدار کر نے کے لئے میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں نے پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔ 

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button