جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ایک کلو سے زائد چرس برامد

جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ایک کلو سے زائد چرس برامد

27 views
0
Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

گلگت(رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلاع پر جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ ما کرایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی کا چرس برآمد کر لیا۔ باخبر ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر اینٹی نارکوٹکس کی اسپشل ٹیم نے جوٹیال بس اڈے پر چھاپہ مارکرایک شخص سے ایک کلو سے زائد اعلی کوالٹی کا چرس برآمد کرلیا اور ملزم کو اینٹی نارکوٹکس تھانہ منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جس شخص کو گرفتار کیا گیا ہیں اس کا تعلق منشیات فروشوں کے سرغنے میں شمار کیا جاتا ہیں،جس سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزم سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

Share on FacebookTweet about this on TwitterShare on LinkedInPin on PinterestShare on Google+

آپ کی رائے

comments

About author

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔