تعلیم

مو سم سر ما کی تعطیلات کے دوران 443اساتذ ہ 15مختلف سنٹرو ں میں تر بیتی پر و گرامو ں میں مصروف ہیں

گلگت (پ ر ) سیکر یٹر ی تعلیم گلگت بلتستان کی ہدا یت پر ڈائر یکٹر یٹ آ ف ایجوکیشن گلگت ڈو یژن نے مو سم سر ما کی تعطیلات کے دوران اسا تذہ کی تدریسی صلا حیتوں کو پر و ان چڑھانے کیلئے 15مختلف سنٹرو ں میں تر بیتی پر و گرامو ں کا آ غا ز کیا جا چکا ہے جس میں گلگت ڈویژن کے 443اساتذ ہ سیکھنے اور سکھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ اس تر بیتی پر و گرام میں اسا تذہ کو انگر یزی، ریاضی اور سا ئنس کے مضامین کو جد ید طر ز پر پڑھانے کی تر بیت دی جاتی ہے تا کہ اسا تذہ بہتر انداز میں طلبہ کی تعلیمی تر بیت کر سکیں۔

Print Friendly, PDF & Email

آپ کی رائے

comments

پامیر ٹائمز

پامیر ٹائمز گلگت بلتستان، کوہستان اور چترال سمیت قرب وجوار کے پہاڑی علاقوں سے متعلق ایک معروف اور مختلف زبانوں میں شائع ہونے والی اولین ویب پورٹل ہے۔ پامیر ٹائمز نوجوانوں کی ایک غیر سیاسی، غیر منافع بخش اور آزاد کاوش ہے۔

متعلقہ

Back to top button